مٹی کے برتن، جن کو ہم ناپسند کرتے ہیں مگر ان میں کھانے پینے کے بہت فوائد ہیں. SeoFastLifeDisaster
marketing online jobs in pakistan
گرمیوں میں ٹھنڈے پانی کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے دورِ جدید میں پانی ٹھنڈا کرنے کے لئے فرج یا کولر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ آج سے چند برس قبل پانی کو ٹھنڈا کرنے کے لئے مٹی سے بنے ہوئے مٹکوں کا سہارا لیا جاتا تھا۔ زمینی مٹی سے قدرتی طور پر بے شمار معدنیات اور وٹامنز حاصل کیے جاتے ہیں اسی طرح مٹی کے برتن کا استعمال کر کے بھی ان وٹامنز اور منرلز سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے
نظام ہاضمہ
Microsoft Office 2022 Crack
پلاسٹک کی بوتلوں کو بنانے کے لئے اکثر بی پی اے کا استعمال کیا جاتا ہے جو کے انتہائی خطرناک کیمکل ہے . مٹکے
کے پانی میں کسی بھی قسم کا کیمیکل شامل نہیں ہوتا مٹکے کا پانی جسم میں ٹیسٹوسٹیرون متوازن رکھتا ہے اور ہاضمے کو بہتر بناتا ہے۔

Comments
Post a Comment